ایک اورسیاسی دھماکہ ،دوبڑے مخالف ایک ساتھ،اسفندیارولی نے دھرنے کا اعلان کردیا،عمران خان کو شمولیت کی دعوت
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان لاک ڈاؤن کرتے یا نہیں نوازشریف نے پہلے کر دیا،لاک ڈاؤن میں حکومت اور عمران خان دونوں نے ضد اور غلطیاں کیں، سی پیک میں حصہ نہ دیا تو واشنگٹن میں بھی نہیں چھوڑیں گے۔ اے این پی کے سربراہ… Continue 23reading ایک اورسیاسی دھماکہ ،دوبڑے مخالف ایک ساتھ،اسفندیارولی نے دھرنے کا اعلان کردیا،عمران خان کو شمولیت کی دعوت







































