ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف کے حکم پر راؤ انوار کی معطلی،اہم فیصلے کی واپسی،،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف کے حکم پر راؤ انوار کی معطلی،اہم فیصلے کی واپسی،،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دوٹوک اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو وزیر اعظم کے حکم پر معطل کرنے کا تاثر سراسر غلط ہے اور کچھ سیاسی رہنما اس معاملے پر سیاست چمکا رہے ہیں۔ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومت قانون کی حکمرانی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کے حکم پر راؤ انوار کی معطلی،اہم فیصلے کی واپسی،،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دوٹوک اعلان کردیا

جہانگیر ترین کے خلاف پوسٹر کس نے چھپوائے؟نعیم الحق بھی بول پڑے

datetime 18  ستمبر‬‮  2016

جہانگیر ترین کے خلاف پوسٹر کس نے چھپوائے؟نعیم الحق بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ چند بکاؤ لوگوں نے جہانگیر ترین کے خلاف پوسٹر چھپوائے ہیں ،ان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ۔تحریک انصاف کے یوتھ ونگ کی جانب سے جہانگر ترین کے خلاف ’’جہانگیر ترین نا منظور‘‘کے پینا فلکس چھپوائے گئے جس پر رد… Continue 23reading جہانگیر ترین کے خلاف پوسٹر کس نے چھپوائے؟نعیم الحق بھی بول پڑے

افغان نیشنل آرمی کا وزیرستان کے رہائشی مشران پر تشدد، واپسی فارم جلا دئیے

datetime 18  ستمبر‬‮  2016

افغان نیشنل آرمی کا وزیرستان کے رہائشی مشران پر تشدد، واپسی فارم جلا دئیے

پشاور (این این آئی) افغانستان میں رہائش پذیر وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے ساتھ ناروا سلوک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان نیشنل آرمی کی جانب سے واپسی فارم لے جانے والے قبائلی مشران پر تشدد کیا گیا اور بعد ازاں آرمی اہلکاروں نے واپسی فارم ہی جلا… Continue 23reading افغان نیشنل آرمی کا وزیرستان کے رہائشی مشران پر تشدد، واپسی فارم جلا دئیے

ویسٹ انڈیز سے مقابلہ،قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی،محمدعامر کھیلیں گے یا نہیں؟اعلان ہوگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2016

ویسٹ انڈیز سے مقابلہ،قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی،محمدعامر کھیلیں گے یا نہیں؟اعلان ہوگیا

اسلام آباد /دبئی (این این آئی)گرین شرٹس ویسٹ انڈیز سے مقابلے کیلئے دبئی پہنچ گئی ٗ شادی کی تیاریوں میں مصروف محمد عامر تاخیر سے ٹیم کو جوائن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹوئنٹی 20سیریز کے لئے قومی اسکواڈ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز سے مقابلہ،قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی،محمدعامر کھیلیں گے یا نہیں؟اعلان ہوگیا

کینیڈی مولوی بھاگ گیا،عمران خان کی ہلکی پھلکی موسیقی کب تک جاری رہے گی ،تحریک انصاف کوکس بات کاخیال رکھناچاہیے ،ان وزیرنے تحریک انصاف کوصاف صاف بتادیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2016

کینیڈی مولوی بھاگ گیا،عمران خان کی ہلکی پھلکی موسیقی کب تک جاری رہے گی ،تحریک انصاف کوکس بات کاخیال رکھناچاہیے ،ان وزیرنے تحریک انصاف کوصاف صاف بتادیا

رائے ونڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے رائے ونڈ مارچ کی تاریخ کااعلان ہوتے ہی ن لیگی رہنما بھی میدان میں آگئے ۔اپنے ردعمل میں صوبائی وزیرراناثنااللہ نے کہاکہ کہ کینڈین مولوی بھاگ گیا ، عمران خان آئندہ الیکشن تک ہلکی پھلکی موسیقی جاری رکھیں گے ۔ ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading کینیڈی مولوی بھاگ گیا،عمران خان کی ہلکی پھلکی موسیقی کب تک جاری رہے گی ،تحریک انصاف کوکس بات کاخیال رکھناچاہیے ،ان وزیرنے تحریک انصاف کوصاف صاف بتادیا

جہانگیر ترین کے خلاف یوتھ ونگ کا دھڑا ،اشتہارات اور فلیکسیززبیر خان نیازی حقیقت سامنے لے آئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2016

جہانگیر ترین کے خلاف یوتھ ونگ کا دھڑا ،اشتہارات اور فلیکسیززبیر خان نیازی حقیقت سامنے لے آئے

لاہو ر(این این آئی )پاکستان تحریک انصاف یو تھ ونگ پنجاب کے صدر زبیر خان نیازی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف یو تھ ونگ کا صرف ایک دھڑا محض ذاتی حیثیت میں تحریک چلا رہا ہے ، یو تھ ونگ کاان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف یو تھ… Continue 23reading جہانگیر ترین کے خلاف یوتھ ونگ کا دھڑا ،اشتہارات اور فلیکسیززبیر خان نیازی حقیقت سامنے لے آئے

یہ کام نہیں ہورہا ورنہ پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بڑی وجہ سے آگاہ کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2016

یہ کام نہیں ہورہا ورنہ پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بڑی وجہ سے آگاہ کردیا

لاہور( این این آئی)ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام خود قیاد ت کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے حکومتوں کے آنے جانے سے بالاتر ہو کر ایک جامع قومی پالیسی ترتیب دینے کی ضرورت ہے ۔ ایک انٹر ویو… Continue 23reading یہ کام نہیں ہورہا ورنہ پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بڑی وجہ سے آگاہ کردیا

اہم لیگی رہنما کی مسلم لیگ ن سے علیحدگی ،بالاخر اصل وجہ بھی بتادی

datetime 18  ستمبر‬‮  2016

اہم لیگی رہنما کی مسلم لیگ ن سے علیحدگی ،بالاخر اصل وجہ بھی بتادی

میرپور بھٹو(این این آئی) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین سردار ممتاز علی خان بھٹو سے میرپور بھٹو میں سندھ نیشنل فرنٹ تحصیل رتوڈیرو کے پارٹی ورکروں و رہنماؤں نے ملاقات کی، ان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ورکروں کے خواہش پر سندھ نیشنل فرنٹ کو مسلم لیگ ن میں ضم… Continue 23reading اہم لیگی رہنما کی مسلم لیگ ن سے علیحدگی ،بالاخر اصل وجہ بھی بتادی

تحریک انصاف میں ایک اور بغاوت،اہم ترین رہنما کو عہدے سے ہٹانے کیلئے عمران خان کو خط لکھ دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2016

تحریک انصاف میں ایک اور بغاوت،اہم ترین رہنما کو عہدے سے ہٹانے کیلئے عمران خان کو خط لکھ دیا

لاہور (این این آئی )تحریک انصاف کے ایک اور دھڑے کی جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت ، کارکنوں کا جہانگیر ترین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے عمران خان کو خط لکھ دیا ۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور دھڑے نے بھی جہانگیرترین کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے تحریک انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف میں ایک اور بغاوت،اہم ترین رہنما کو عہدے سے ہٹانے کیلئے عمران خان کو خط لکھ دیا