(ن) لیگی حکومت کاخاتمہ، اعتزاز احسن نے خطرناک پیش گوئی کردی
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ (ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری کرتی نظر نہیں آرہی ’اپوزیشن جماعتیں پانامہ لیکس کے خلاف متحد ہے ‘نوازشر یف کیلئے بہتر یہی ہوگا وہ خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیں انکے پاس کوئی اور آپشن نہیں۔ اتوار کے روز گفتگو… Continue 23reading (ن) لیگی حکومت کاخاتمہ، اعتزاز احسن نے خطرناک پیش گوئی کردی