فوج کے میدان میں عمران خان کا بڑا امتحان
اسلام آباد(آئی این پی)اسلا م آباد میں 23 مار چ یوم پاکستان کی قومی پریڈ کیلئے بنائے گئے پریڈ ایونیو میں (آج) تحریک انصاف کا جلسہ یہاں پہلی سیاسی سرگرمی ہو گی۔ جنرل راحیل شریف کے آرمی چیف بننے کے بعد یہاں 3 دفعہ 23 مارچ کی مسلح افواج کی پریڈ منعقد ہو چکی ہے۔… Continue 23reading فوج کے میدان میں عمران خان کا بڑا امتحان







































