ڈیڑھ ماہ بعد تم نے اسی سیٹ پہ بیٹھے ہونا ہے، میں تم سے سارا دن سگار لے کر پیوں گا، جنرل راحیل شریف نے یہ بات کس سے کہی ؟؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اینکرپرسن محمدجنید نے کہاکہ اپنے ایک تجزیے میں کہاہے کہ لاہورمیں ایک اعلی فوجی قیادت کااجلاس ہواجس میں جنرل راحیل شریف بھی موجود تھے ۔محمدجنید کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ڈیڑھ ماہ بعد ریٹائرہونے کےلئے ذہنی طورپرتیارہیں ۔انہوں نے انکشاف کیاکہ اس اجلاس کےدوران ایک اعلی افسرنے ان کوسگاردیاتوجنرل راحیل شریف نے اس افسرکوکہاکہ تم… Continue 23reading ڈیڑھ ماہ بعد تم نے اسی سیٹ پہ بیٹھے ہونا ہے، میں تم سے سارا دن سگار لے کر پیوں گا، جنرل راحیل شریف نے یہ بات کس سے کہی ؟؟