تحریک انصاف کا نشتر پارک کراچی میں جلسہ،کتنے آدمی تھے؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا
کراچی (این این آئی) تحریک انصاف کامنگل کو نشتر پارک میں ہونے والا جلسہ انتہائی ناکام رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلسہ گاہ میں 50 فیصد حصہ مکمل طور پر خالی رہا جبکہ 50 فیصد حصے میں اسٹیج، میڈیا کی گاڑیاں اور دیگر تمام لوازمات کا انتظام کیا گیا تھا۔ تحریک انصاف کے دعوے کے… Continue 23reading تحریک انصاف کا نشتر پارک کراچی میں جلسہ،کتنے آدمی تھے؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا