وقت پڑنے پرنوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا، سینئرسیاستدان نے عمران خا ن کے موقف کی حمایت کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وقت پڑنے پرپاکستان کےلئے نوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ وقت پڑنے پرپاکستان کےلئے نوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا۔انہوں نے کہاکہ پانامالیکس پراب اپنے موقف پرقائم ہوں ۔شیخ رشید نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹونے 1974اور1978میں سولوفائیٹ لی تھی اوراب عمران خان… Continue 23reading وقت پڑنے پرنوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا، سینئرسیاستدان نے عمران خا ن کے موقف کی حمایت کردی