لاہورمیں اہم فورس کے اہلکاروں پرفائرنگ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر نامعلوم شخص کی فائرنگ ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں ڈولفن فورس پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی موٹرسائیکل ایک کارسے جاکرٹکراگئی تاہم کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا ڈولفن فورس کے اہلکار ایک موٹر سائیکل سوار کا تعاقب کر رہے تھے کہ اس نے… Continue 23reading لاہورمیں اہم فورس کے اہلکاروں پرفائرنگ