ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ترقیاتی منصوبوں میں اپنی منفی سیاست کے ذریعے رکاوٹیں ڈالنے والوں کو عوام کی فلاح سے کوئی سروکار نہیں،وزیراعلیٰ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

ترقیاتی منصوبوں میں اپنی منفی سیاست کے ذریعے رکاوٹیں ڈالنے والوں کو عوام کی فلاح سے کوئی سروکار نہیں،وزیراعلیٰ

لاہو(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز ہاشمی نے ملاقات کی،مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان اویس نورانی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتشار اورہٹ دھرمی کی سیاست نے ملک کوبے پناہ نقصان پہنچایا ہے… Continue 23reading ترقیاتی منصوبوں میں اپنی منفی سیاست کے ذریعے رکاوٹیں ڈالنے والوں کو عوام کی فلاح سے کوئی سروکار نہیں،وزیراعلیٰ

عمران خان مارشل لا کی صورت میں کیا کرنا چاہتے تھے ؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان مارشل لا کی صورت میں کیا کرنا چاہتے تھے ؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماغلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان مارشل لا کی صورت میں نگران وزیراعظم بننا چاہتے تھے، پاک چین اقتصادی راہداری میں خیبرپختونخوا کو مکمل طورپرنظراندازکیاجارہاہے،پشاور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حاجی غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ پانچویں مارشل لا… Continue 23reading عمران خان مارشل لا کی صورت میں کیا کرنا چاہتے تھے ؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ،نیا ریکارڈ بن گیا،عمران خان کی مبارکباد

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ،نیا ریکارڈ بن گیا،عمران خان کی مبارکباد

لاہور( این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے پی ٹی آئی کی اسلام آباد جلسے کیلئے انتظامی کمیٹی نے ایم پی اے شعیب صدیقی کی قیادت میں ملاقات کی ۔اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ قومی سیاسی تاریخ میں کم ترین وقت میں تاریخی جلسے کیلئے بہترین انتظامات کرنے… Continue 23reading پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ،نیا ریکارڈ بن گیا،عمران خان کی مبارکباد

عمران خان کاسیاست چھوڑنے کامشروط اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کاسیاست چھوڑنے کامشروط اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن میں دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن جوبھی فیصلہ آیاوہ قبول کروں گاجبکہ پانامالیکس کے معاملے پرسپریم کورٹ کافیصلہ بھی قبول کریں گے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ معاملہ صرف اتناہے ملک سے پیسہ غلط طریقے… Continue 23reading عمران خان کاسیاست چھوڑنے کامشروط اعلان

مکہ مکرمہ پر حملہ اسلام پر حملہ تصور کیا جائے گا،پوری پاکستانی قوم اُٹھ کھڑی ہوگی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

مکہ مکرمہ پر حملہ اسلام پر حملہ تصور کیا جائے گا،پوری پاکستانی قوم اُٹھ کھڑی ہوگی،بڑا اعلان کردیاگیا

لاہور (ا ین این آئی)تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور میں مجلس علماء پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ حرمین شریفین کانفرنس زیر صدارت خطیب امام باد شاہی مسجد لاہورو چیئر مین مجلس علماء پاکستان مولانا سید عبد الخبیر آزاد منعقد ہوئی جبکہ مہمان خصوصی میں سعودی عرب مکہ مکرمہ سے عالم اسلام کے عظیم راہنما ڈاکٹر… Continue 23reading مکہ مکرمہ پر حملہ اسلام پر حملہ تصور کیا جائے گا،پوری پاکستانی قوم اُٹھ کھڑی ہوگی،بڑا اعلان کردیاگیا

پاک چین اقتصادی راہداری،خیبرپختونخواکا حق حاصل کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری،خیبرپختونخواکا حق حاصل کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پشاور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے صوبائی حقوق اور سی پیک پر 15نومبر کو آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔وہ امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ مشتاق احمد خان، نومنتخب امیر جماعت اسلامی چارسدہ محمد ریاض خان ،سابق امیر مصباح اللہ نے مرکز اسلامی چارسدہ میں نومنتخب امیر… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،خیبرپختونخواکا حق حاصل کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

شرارتی بیٹے کو چارپائی سے باندھنے کی سزا عمربھر کا روگ بن گئی ، افسوسناک واقعہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

شرارتی بیٹے کو چارپائی سے باندھنے کی سزا عمربھر کا روگ بن گئی ، افسوسناک واقعہ

چشتیاں(این این آئی)چشتیاں کی نواحی کالونی نورپورہ میں شرارتی بیٹے کو چارپائی سے باندھنے کی سزا عمربھر کا روگ بن گئی والدہ ضروری کام کے لیے ہمسائے کے گھر گئی تو بیٹے نے ماچس سے نائلن کی رسی کو آگ لگا کر چھڑا لیا لیکن آگ سلگتی رہی کہ چار پائی پر موجود کپڑوں کو… Continue 23reading شرارتی بیٹے کو چارپائی سے باندھنے کی سزا عمربھر کا روگ بن گئی ، افسوسناک واقعہ

سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،پشاورمیں اہم ترین مطلوب دہشت گرد گرفتار

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،پشاورمیں اہم ترین مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور(این این آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کے دوران سیکورٹی فورسز پرحملوں میں ملوث مبینہ دہشت گرد کو پشاور کے علاقے تہکال سے گرفتار کرلیا۔ صوبائی حکومت نے ملزم کی گرفتاری پر پانچ لاکھ روپے کا انعام مقررکر رکھا تھا محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق مبینہ دہشت گرد سید امین عرف امیر سال… Continue 23reading سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،پشاورمیں اہم ترین مطلوب دہشت گرد گرفتار

عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گلہ کو بڑی سزا سنادی گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گلہ کو بڑی سزا سنادی گئی

پشاور(این این آئی) پشاور کی انسداد کرپشن اور امیگریشن کی خصوصی عدالت نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کا جرم ثابت ہونے پر عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گلہ کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔خصوصی عدالت کی جانب سے شربت گلہ کو پندر دن قید کی سزا اور ایک لاکھ دس ہزار… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گلہ کو بڑی سزا سنادی گئی