سردی بڑھ گئی،دکانداروں نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا کیا چیز کتنے میں بیچنے لگے ، جان کر شدید غصہ آجائے

14  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد( آن لائن )ملک کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔درجہ حرارت میں کمی آئی تو شہریوں نے گرم کپڑے پہن لیے جبکہ ڈرائی فروٹ ،جلانے کی لکڑی اور ہیٹرز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ملک بھر میں کہیں موسم بے حد ٹھنڈاہے تو کہیں ہلکاسرد ہے۔ مری ، سوات ، ایبٹ آباد، ناران ، کاغان ،گلگت بلتستان میں استور، ہنزہ ، دیامر،ا آزاد کشمیر سمیت بالائی علاقوں میں روز بہ روز سردی بڑھتی جارہی ہیجس کی وجہ سے گرم کپڑوں سوپ‘ خشک میوہ جات‘ کا استعمال بڑھ گیا ہے۔قلات سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہیجس کے بعد ہیٹر زکا استعمال بڑھ گیا ہے۔ادھر سندھ اور پنجاب کیبہت سے علاقوں میں صبح اور رات کے وقت موسم زیادہ سرد ہوجاتا ہے،جبکہ خشک ہوائیں چلنے سینزلہ، زکام، کھانسی سمیت دیگرموسمی بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…