کراچی میں دوسال بعد پھروہی ہواجس کاکسی نے ابھی سوچاتک نہ تھا؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں نامعلوم افراد پھر سرگرم، 20 گھنٹوں کے دوران 6 گاڑیاں جلادی گئیں، پولیس کا کہنا ہے تحقیقات کررہے ہیں۔کراچی میں 20 گھنٹوں کے دوران 6 گاڑیاں جلادی گئیں، آئی جی سندھ کہتے ہیں گاڑیاں جلانے کے واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں، واقعات میں سیاسی ہاتھ کو نظر انداز نہیں کرسکتے۔نامعلوم افراد… Continue 23reading کراچی میں دوسال بعد پھروہی ہواجس کاکسی نے ابھی سوچاتک نہ تھا؟