عیدالاضحی کے تین دن ،موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحی پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا اور اس دوران گرمی کی لہر کی شدت کم ہوجائے گی ٗ عید کے موقع پر… Continue 23reading عیدالاضحی کے تین دن ،موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی