اے ٹی ایم صارفین اور بینکوں میں جسے جسے جو جو کام ہیں وہ نپٹا لیں کیونکہ۔۔۔!
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قربانی کے لیے جانور خریدنا ہے تو بینک سے آج ہی پیسے نکال لیں کیونکہ آج تمام بینک کھلیں گے اور پھر چھٹیاں ہی چھٹیاں ہوں گی،اے ٹی ایمز کام کریں نہ کریں کوئی بھروسہ نہیں۔ملک بھر میں ان دنوں عید ِقرباں کی تیاریاں جاری ہیں، قربانی کے لیے جانور خریدنے کے… Continue 23reading اے ٹی ایم صارفین اور بینکوں میں جسے جسے جو جو کام ہیں وہ نپٹا لیں کیونکہ۔۔۔!