بہت بڑی پیشکش، ایان علی نے ’’ہاں‘‘ کردی
کراچی (این این آئی) معروف پاکستانی ماڈل ایان علی نے معروف فلمساز کی فلم میں منہ بولے معاوضے پر کام کرنے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ فلم کی شوٹنگ کراچی اور ملک کے دیگر اہم مقامات پر کی جائیگی، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایان علی کو عدالت سے استثنیٰ ملنے کے بعد فلمسازوں نے انہیں… Continue 23reading بہت بڑی پیشکش، ایان علی نے ’’ہاں‘‘ کردی