شربت گلہ معاملے نے شدت اختیار کر لی ۔۔معاملہ صوبے سے وفاق میں جا پہنچا ۔۔ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا
پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ بنانے والی افغان خاتون ’مونا لیزا‘ شربت گلہ کو فوری طور پر ملک بدر نہ کرنے کے لئے وفاق کو خط لکھا ہے۔ کے پی کے حکومت کی جانب سے وفاق کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں درخواست کی گئی کہ جعلی… Continue 23reading شربت گلہ معاملے نے شدت اختیار کر لی ۔۔معاملہ صوبے سے وفاق میں جا پہنچا ۔۔ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا





































