عوام تیاری کر لیں، محکمہ موسیمات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی ، شہروں کے نام جاری
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈیژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کے مطابق آئندہ… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں، محکمہ موسیمات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی ، شہروں کے نام جاری