پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

تعلیم کا ”ڈیزل“ سے کیا ”چکر“ہے،عمران خان کے خطاب کے دوران حیرت انگیزصورتحال

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان جب ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے اوراپنے خطاب میں کہہ رہے تھے کہ نیاپاکستان میں تعلیم عام ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوامیں تعلیم کےلئے جوانقلابی اقدامات کئے گئے ہیں میں پرویزخٹک کواس معاملے میں خراج تحسین کوپیش کرتاہوں اور ان کے خطاب کے دوران سٹیج پرموجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایسی حرکت کردی کہ عمران خان نے خطاب روک کران کی طرف دیکھاتووہ کارکن پریشان ہوگئے اس کے بعد عمران خان نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ لوگ اس کی عزت کرتے ہیں جوسچاانسان ہو۔عمران خان نے اس موقع پرکہاکہ میرے کارکن کہہ رہے کہ سٹیج پرموجود میرے کارکن مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ تعلیم اورڈیزل میں کیاتعلق ہے ۔مزید جانئے اس ویڈیومیں 

Watch Imran Khan's reaction when youth behind… by thezed-lad

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…