’’انسانیت دم توڑ گئی ‘‘ کیا کوئی بھائی اپنی بہن کے ساتھ ایسا بھی کر سکتا ہے ؟
لالہ موسیٰ (مانیٹرنگ ڈیسک)جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بیوہ بہن کا گلا کاٹ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ غلام محمد عرف گاما قصائی کے بیٹے عمران عرف کا لا نے اپنی بیوہ بہن زاہدہ پروین زوجہ یوسف کو گذشتہ صبح سویرے پانچ بجے گلے پر چھری پھیر کر قتل کر دیا… Continue 23reading ’’انسانیت دم توڑ گئی ‘‘ کیا کوئی بھائی اپنی بہن کے ساتھ ایسا بھی کر سکتا ہے ؟