ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پنجاب میں ہتھوڑا گروپ پھر سرگرم،شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب میں ہتھوڑا گروپ پھر سرگرم،شدید خوف و ہراس پھیل گیا،دکان کے باہر سو یا شخص قتل تفصیلات کے مطا بق گزشتہ رات بکر منڈی چوک مین 45سالہ سرور اپنی دکان کے با ہر سو یا ہوا تھا کہ رات کے کسی پہر نا معلوم ملزمان نے اسے ہتھوڑے کے وار کر کے ابدی نید سلا دیا پو لیس نے متوفی نعش پوست مارٹم کے لیے الا ئیڈ ہسپتال جمع کروا دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…