جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ ہنگامے کے بعد ایک اور ہنگامہ،کپتان نے شریف خاندان کیلئے ایک اور مسئلہ کھڑاکردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ کے ہنگامے کے بعد نیوز لیک کا معاملہ بھی سپریم کورٹ میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے‘ پی ٹی آئی معاملے میں حکمران خاندان کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے شواہد عدالت میں پیش کرے گی۔

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ اس لئے کیا ہے کیونکہ وہ جسٹس (ر) عامر رضا کی سربراہی میں قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی کو مسترد کر چکی ہے۔ تحریک انصاف شریف فیملی کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے ثبوت پیش کریگی۔ نیوز لیک کی تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ 7 رکنی کمیٹی قائم کر چکی ہے جس میں آئی ایس آئی، آئی بی، ایم آئی کا ایک ایک رکن، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، پنجاب کے محتسب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے شامل ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…