پنجاب میں ایکشن شروع،متعددہلاک،دھڑا دھڑ گرفتاریاں
راجن پور/راولپنڈی(این این آئی)سیکیورٹی فورسز نے پنجاب اور بلوچستان کے بارڈر پر کومبنگ آپریشن کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود قبضے میں لے لیا ٗ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار نے جام شہادت نوش کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع… Continue 23reading پنجاب میں ایکشن شروع،متعددہلاک،دھڑا دھڑ گرفتاریاں