جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب سے بین الاقوامی کمپنی کے وفد کی ملاقات، تھیم پارک کے منصوبے میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ۔ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں بین الاقوامی کمپنی کے چیئرمین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ بین الاقوامی کمپنی کے وفد نے پنجاب میں تھیم پارک کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

پنجاب حکومت لاہور کے قریب تھیم پارک کے منصوبے کو جلد عملی شکل دینا چاہتی ہے اور بین الاقوامی کمپنی کی جانب سے تھیم پارک کے منصوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھیم پارک کا منصوبہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس منصوبے کے قیام سے نہ صرف سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا بلکہ تفریحی مواقع بھی بڑھیں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس منصوبے کیلئے ہر طرح کی سہولتیں فراہم کریں گے۔ کمشنر لاہور ڈویژن، چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…