منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی سکھ برادری کو بابا گرو نانک کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات کی مبارکباد

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ ۔ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کو’’باباگرونانک‘‘کے548 ویں جنم دن کی تقریبات پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ سکھ برادری کو ’’باباگرونانک‘‘کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے ننکانہ صاحب آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور حکومت کی جانب سے سکھ برادری کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے

تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بین المذاہب ہم آہنگی پر یقین رکھتی ہے اور اس کے لئے ٹھوس اقدامات بھی کئے گئے ہیں اور وطن عزیز میں بسنے والی اقلیتوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرکے قومی دھارے میں شامل کیا گیا ہے۔ ملکی ترقی میں اقلیتوں کا کردار لائق تحسین ہے۔انہوں نے کہا کہ گوردواروں کی دیکھ بھال ، تزئین و آرائش اور سکیورٹی پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ لاہور میں پنجابی کلچر اور تاریخ پر اعلیٰ درجے کی تحقیق کرنے والا ادارہ دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…