دہشت گردوں کا حملہ ، اہلکار شہید
صوابی (آئی این پی ) صوابی میں دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ جھڑپ کے دوران ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا ۔ صوابی کے ضلعی پولیس افسر جاوید اقبال کے مطابق جھڑپ ٹوپی کے علاقے مینئی میں ہوئی جس میں دو دہشت گرد… Continue 23reading دہشت گردوں کا حملہ ، اہلکار شہید







































