بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت سے انکار کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور بڑا فیصلہ،اعلان کردیاگیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے ترک صدرنے پارلیمنٹ کے اجلاس میں عدم شرکت کافیصلہ کرنے کے لئے اس بات کابھی فیصلہ کرلیاہے کہ تحریک انصاف کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی ضمنی انتخابات جوکہ حلقہ 258میں 24نومبرکورہے ہیں اس کابھی بائیکاٹ کے گی ۔اس بات کافیصلہ اس لئے کیاگیاکہ اگرتحریک انصاف ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی

کیونکہ اگرتحریک انصاف کانامزداومیدوارکامیاب ہوگیاتوپھراس کوقومی اسمبلی جاناپڑے گااورن لیگ کی تنقید سے بچنے کےلئے یہ فیصلہ کیاگیاہے کہ تحریک انصاف این اے 258کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی اورکراچی میں تحریک انصاف کی مقامی قیادت کومرکزی قیادت نے اپنے اس فیصلے سے آگاہ کردیاہے اورتحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنی انتخابی سرگرمیاں روک دی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…