ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دکانیں 8بجے بند کرنے سے بہتر ہے پارلیمنٹ 8سال بند کر کے دیکھیں،اربوں نہیں کھربوں کی بچت،ملک خوشحال ہو جائیگا، تاجروں کی تجویز

datetime 8  جون‬‮  2023

دکانیں 8بجے بند کرنے سے بہتر ہے پارلیمنٹ 8سال بند کر کے دیکھیں،اربوں نہیں کھربوں کی بچت،ملک خوشحال ہو جائیگا، تاجروں کی تجویز

راولپنڈی (این این آئی)صدر تاجران سید پور روڈ پنڈوڑہ راجہ غلام اصغر نے کہا ہے کہ دکانیں 8بجے بند کرنے سے بہتر ہے پارلیمنٹ کو 8 سال تک بند کر کے دیکھیں اربوں نہیں کھربوں کی بچت ہوگی اور ملک بھی خوشحال ہو جائے گا۔ان خیالات کا اظہار صدر تاجران سید پور روڈ پنڈوڑہ راجہ… Continue 23reading دکانیں 8بجے بند کرنے سے بہتر ہے پارلیمنٹ 8سال بند کر کے دیکھیں،اربوں نہیں کھربوں کی بچت،ملک خوشحال ہو جائیگا، تاجروں کی تجویز

پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ، تحریک منظور

datetime 15  مئی‬‮  2023

پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ، تحریک منظور

اسلا م آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر سربراہی منعقد ہوا جس میں عدلیہ کی جانب سے عمران… Continue 23reading پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ، تحریک منظور

پارلیمنٹ ہاؤس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیے

datetime 5  مئی‬‮  2023

پارلیمنٹ ہاؤس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیے

اسلام آباد (این این آئی)جنگلی بلی اور بندر کے آنے کے بعد اب پارلیمنٹ ہاس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دئیے۔گزشتہ ہفتے ایک جنگلی بلی کو پارلیمنٹ ہاس کے احاطے میں دیکھا گیا تھا جس کے کچھ دن بعد پارلیمنٹ ہاس کی چھت پر ایک بندر آگیا تھا،ان دونوں جانوروں کی ویڈیوز سوشل… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت عددی برتری ثابت کرنے میں کامیاب

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت عددی برتری ثابت کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابات ترمیمی بل 2021 پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور ہو گئی ہے ،بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بل 221 ووٹ منظور ہونے پر پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر نے گنتی کو چیلنج کر دیا جبکہ… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت عددی برتری ثابت کرنے میں کامیاب

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل ہونے کاا مکان

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل ہونے کاا مکان

اسلام آباد ( آن لائن) اراکین پارلیمنٹ کی بڑی تعداد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہو جانے کے باعث پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو نہ ہونے کا امکان ہے ۔پارلیمانی ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ صدر عارف نے ابھی تک 13ستمبر کے اجلاس کے حوالے سے سمن بھی جاری نہیں کئے… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل ہونے کاا مکان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے میوچل لیگل اسسٹنس بل 2020کی منظوری ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت

datetime 6  اگست‬‮  2020

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے میوچل لیگل اسسٹنس بل 2020کی منظوری ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے میوچل لیگل اسسٹنس بل 2020کی منظوری دیدی گئی جبکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی حمایت ،جے یو آئی ، جماعت اسلامی ، نیشنل پارٹی، پی کے میپ اور سابق فاٹا کے ارکان کیجانب سے مخالفت کی گئی ۔جمعرات کو پارلیمنٹ کا… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے میوچل لیگل اسسٹنس بل 2020کی منظوری ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت

رہنماؤں کی گرفتاریاں،متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ سے باہر نکل کر کیا کام شروع کردیا؟ہر آنے جانے والا حیرانگی سے دیکھنے لگا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

رہنماؤں کی گرفتاریاں،متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ سے باہر نکل کر کیا کام شروع کردیا؟ہر آنے جانے والا حیرانگی سے دیکھنے لگا

اسلام آباد(آن لائن) متحدہ اپوزیشن کی جانب سے رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کئے جانے کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے گرفتار کئے گئے رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر احتجاج شروع کردیا… Continue 23reading رہنماؤں کی گرفتاریاں،متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ سے باہر نکل کر کیا کام شروع کردیا؟ہر آنے جانے والا حیرانگی سے دیکھنے لگا

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال ہنگامہ آرائی، احتجاج، گھیرائو، پروڈکشن آرڈرز کا شکارہا،عمران خان کی ایوان میں حاضری کتنی رہیـ؟تفصیلات جاری

datetime 24  اگست‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال ہنگامہ آرائی، احتجاج، گھیرائو، پروڈکشن آرڈرز کا شکارہا،عمران خان کی ایوان میں حاضری کتنی رہیـ؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(سی پی پی)پی ٹی آئی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال ہنگامہ آرائی، احتجاج، گھیرائو، پروڈکشن آرڈرز کا شکارہا۔وزیراعظم کی تقریر سے شروع ہونے والا احتجاج پورا سال جاری رہا، قانون ساز ادارے میں گو گو، نونو ، چور چور کا شور ہی ہوتا رہا جبکہ قانون سازی نہ ہونے کے برابر رہی۔ اجلاس تو… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال ہنگامہ آرائی، احتجاج، گھیرائو، پروڈکشن آرڈرز کا شکارہا،عمران خان کی ایوان میں حاضری کتنی رہیـ؟تفصیلات جاری

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا۔ذرائع نے بتایاکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے وزیر اعظم،اسپیکر قومی اسمبلی اور وزراء سطح پر مشاورت کا عمل جاری ہے ،وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بارے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6