مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا

4  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا۔ذرائع نے بتایاکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے وزیر اعظم،اسپیکر قومی اسمبلی اور وزراء سطح پر مشاورت کا عمل جاری ہے ،وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بارے رابطوں میں مصروف ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ

ہفتے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مقصد مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم سے متعلق قومی اتفاق رائے پیدا کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی مظالم کے خلاف عالمی برادری کے سامنے آواز اٹھائی جائیگی،اجلاس میں بھارت کی طرف سے وادی نیلم میں کلسٹر بموں کے استعمال کا جائزہ لیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…