کراچی اور سندھ کے بعد پنجاب کانمبر بھی بالاخرآگیا،بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور(این این آئی ) صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے پنجاب میں دہشتگرد اور کالعدم تنظیموں کیخلاف مخصوص علاقوں میں آپریشن کیلئے رینجرز کو طلب کر لیا ہے،کوئٹہ میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد یہ محسوس کیا گیا ہے کہ پنجاب میں دہشتگردوں، کالعدم تنظیموں اور ان کے… Continue 23reading کراچی اور سندھ کے بعد پنجاب کانمبر بھی بالاخرآگیا،بڑا اعلان کردیاگیا