تحریک انصاف کے رہنماء فیصل واڈا کی شخصی ضمانت کس نے دی؟جان کر ششدر رہ جائیں گے!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی شخصی ضمانت منظور کر لی گئی ہے جس کے بعد ان کی کچھ دیر میں رہائی متوقع ہے مگر تاحال رہائی نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق شخصی ضمانت فیصل ووڈا کے ملازم نے دی ہے۔ اس سے قبل کراچی پولیس نے پاکستان… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماء فیصل واڈا کی شخصی ضمانت کس نے دی؟جان کر ششدر رہ جائیں گے!!