اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

’’اسمبلی میں چور اور ڈاکو بیٹھے ہیں‘‘،پانامہ کیس میں جدوجہد کا پھل نہ بھی ملا تو ۔۔سینئررہنمانے حکومت سے نئی جنگ کااشارہ دیدیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی ایوان میں حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں ‘ پانامہ کیس میں جدوجہد کا پھل نہ بھی ملا تو بھی کرپشن کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے اور حکومت کےخلاف یہ نئی جنگ ہوگی۔

وہ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس کے زخم آج بھی تازہ ہیں ۔ مسلح افواج دہشت گردیوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ انشاء اللہ دہشت گردی پر قابو پا لیں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ اسمبلی میں چور اور ڈاکو بیٹھے ہوئے ہیں جب تک ملک میں انصاف نہیں ہو گا سقوط ڈھاکہ ہوتے رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ سپیکر نے قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی کو اسمبلی میں بولنے کی اجازت نہ دے کر جانبداری کا ثبوت دیا اور حکومت کی نمائندگی کی ۔ سپیکر کو کچھ خیال کرنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…