عمران خان کارائیونڈکی طرف مارچ کااعلان ،ن لیگ نےٹکرائوکےلئےنیاگروپ بنالیا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے 24مارچ کو رائیونڈ کی طرف مارچ کے اعلان کے بعد (ن) لیگ کے کارکنوںنے ’’ قیادت کے جانثار‘‘ کے نام سے گروپ بنا لیا ، (ن) لیگ سے وابستگی رکھنے الے بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوںنے پی ٹی آئی کیخلاف رائیونڈ میں احتجاجی… Continue 23reading عمران خان کارائیونڈکی طرف مارچ کااعلان ،ن لیگ نےٹکرائوکےلئےنیاگروپ بنالیا