مسلح جتھے اور ڈنڈا بردار گروپ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مسلح جتھوں اور ڈنڈا بردار گروہوں کے خلاف مکمل پابندی کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرخ حبیب نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کے نام یہ خط تحریر کیا خط میں کہا… Continue 23reading مسلح جتھے اور ڈنڈا بردار گروپ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اُٹھالیا