’’قرضستان‘‘کشکول توڑنے والوں نے ملکی قرضہ کتنے ارب ڈالر تک پہنچا دیا؟تہلکہ خیز انکشافات
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قرضوں سے متعلق حقائق نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشکول توڑنے والوں نے ملکی قرضہ22000 ارب تک پہنچا دیا جس میں ملکی قرضے15ہزار جبکہ بیرونی قرضے7ہزار ارب سے زائد ہیں۔ گزشتہ روز پنجاب پبلک سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف… Continue 23reading ’’قرضستان‘‘کشکول توڑنے والوں نے ملکی قرضہ کتنے ارب ڈالر تک پہنچا دیا؟تہلکہ خیز انکشافات











































