عید پر گھر جانیوالوں کیلئے بری خبر ، ریلوے اسٹیشن بند
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے پولیس نے سرچ آپر یشن کر کے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ لاہور ریلوے اسٹیشن کو بند کر کے بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔دہشت گردی کے خدشے کے باعث رات گئے لاہور ریلوے اسٹیشن کو بند کر دیا گیا۔ ریلوے اسٹیشن… Continue 23reading عید پر گھر جانیوالوں کیلئے بری خبر ، ریلوے اسٹیشن بند