ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

’’ ن لیگ سخت بے چینی کا شکار ‘‘ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) ’’ ن لیگ سخت بے چینی کا شکار ‘‘ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی,سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 110 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آٹھ نومبر کو سماعت کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان ڈار نے حکمران جماعت کے رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا تاہم ٹربیونل نے ان کی اپیل خارج کر دی، عثمان ڈار نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ ان دنوں پانامہ لیکس کیس کی سماعت بھی سپریم کورٹ میں جاری ہے جس میں عمران خان نے نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف درخواست دائر کی ہوئی ہے اور اب خواجہ آصف کے معاملے نے ن لیگ میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…