محمودخان اچکزئی بڑی مشکل سے بچ نکلے
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں افغان مہاجرین سے متعلق بیان پر پختونخوا عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کیخلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی۔ بدھ کو کیس کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے کی اس موقع پر درخواست گزار پروفیسر وحید کمال عدالت میں… Continue 23reading محمودخان اچکزئی بڑی مشکل سے بچ نکلے