ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

گورنرسندھ کے بعد ایک اورسینئرسیاستدان کی حالت تشویش ناک ،ہسپتال پہنچادیاگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنماجہانگیربدرکودل کے عارضے کی تکلیف زیادہ ہوگئی اوران کوتشویش ناک حالت میں لاہورمیں ڈیفنس ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیربدرکودل کے عارضے کی تکلیف زیادہ ہوگئی جس پران کولاہورمیں ڈیفنس ہسپتال منتقل کردیاگیاواضح رہے کہ جہانگیربدرکودل کاعارضہ لاحق ہے ۔جبکہ گورنرسندھ کوبھی طبیعت ناسازہونے کے بعد کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں منتقل کردیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…