حکومت نے دھرنے سے قبل ہی تحریک انصاف کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
اسلا م آ با د(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر تحریک انصاف اور حکمراں مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت کے درمیان سیاسی جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے، میڈیا رپو رٹ کے مطابق حکومت دھرنے سے قبل تحریک انصاف سے مذاکرات کرے گی، پی ٹی آئی قیادت نے 2 نومبر کو… Continue 23reading حکومت نے دھرنے سے قبل ہی تحریک انصاف کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے