ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لیں، محکمہ موسمیات خبردار کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ٗ فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، ملتان، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال ڈویڑن میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔فورکاسٹنگ آفیسر غلام مرتضیٰ کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہیگا تاہم فیصل آباد ٗگوجرانوالہ، لاہور، ملتان، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال ڈویژن میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہاتاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ اور لاہور ڈویڑن میں چند مقامات پر بارش ہوئی ٗسب سے زیادہ بارش پنجاب کے اضلاع گوجرانوالہ 04 ٗ گجرات 02، منگلا، جہلم،سیالکوٹ سٹی اور ایر پورٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…