جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ سول ہسپتال ،آئی جی بتائیں وزیراعلی کہاں ہیں ؟ن لیگی وزیراعلی کوسخت پیغام

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں سانحہ سول ہسپتال کیس پر قائم تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی کے دوران سانحہ کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری پروزیراعلیٰ کے بیان سے متعلق جواب نہ ملنے پرکمیشن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ، ان کے ترجمان اور آئی جی پولیس سب علیحدہ علیحدہ باتیں کررہے ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے متضاد بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیان، تردید اور پھر بیان سب کنفیوژن پھیلا رہے ہیں، محسوس ہو رہا ہے کمیشن کی کارروائی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہےکمیشن پر سیاست نہیں چلنے دیں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ وزیراعلیٰ کہاں ہیں، جب تک وہ خود نہیں بتائیں گے یہ کنفیوژن دور نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا آئی جی پولیس سے پوچھا جائے وزیراعلیٰ کہاں ہیں۔ انہیں سی ایم کی موومنٹ کا پتہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری سے متعلق واضح جواب نہ آیا تو وزیراعلیٰ کو کمیشن میں طلب کریں گے۔انہیں استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…