ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پہلے مولانا طارق جمیل پھر مفتی تقی عثمانی اور اب۔۔۔ جنید جمشید کا نماز جنازہ کون سی شخصیت پڑھائیں گی ؟

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف نعت خواں جنید جمشید کے سفر آخرت کی تیاری ، ڈیفنس میں معین خان کرکٹ اکیڈمی سے متصل گراونڈ میں جنازے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جہاں بعد نماز ظہر جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔ حویلیاں میں ہونے والے حادثے کے بعد جنید جمشید کے اہلخانہ اور لواحقین سمیت تمام دوست بھی اس سانحے پر اشکبار ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ طارق جمیل پڑھائیں گے ۔ واضح رہے کہ جہاز سانحے پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ جنید جمشید کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل پڑھائیں گے ۔اس کے بعد سنا گیا کہ ان کا نما ز جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں گے جب کہ اب تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ان کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل پڑھائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…