پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

16دسمبرکوچھٹی کااعلان کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

پشاو ر (ائی این پی)سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری ۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں آرمی اسکول کی دوسری برسی 16دسمبر کو منائی جائیگی ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع بھر میں نجی وسرکاری اسکول ، کالج ، یونیورسٹی میں عام

تعطیل کااعلان کردیا ہے۔ آرمی پبلک اسکول کی دوسری برسی کے موقع پر 16 دسمبر 2016ء کو سکیورٹی خدشات کے باعث ضلع بھر میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گےواضح رہے کہ دہشتگردوں نے حملہ کرکے 150کے قریب طلبہ واساتذہ کو شہید کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…