وزیراعلیٰ پرویزخٹک کیساتھ چینی سفیر نے ملاقات میں کیابتایا؟حیرت انگیز انکشافات
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوااسمبلی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کے حوالے سے تحریری طور پر صوبائی حکومت کو آگاہ کرے۔منگل کے روز صوبائی اسمبلی کااجلاس سپیکراسدقیصر کی زیرصدارت منعقد ہوا ،اقتصادی راہداری کے حوالے سے چینی سفیر کے بیان آنے کے بعد صوبائی اسمبلی میں… Continue 23reading وزیراعلیٰ پرویزخٹک کیساتھ چینی سفیر نے ملاقات میں کیابتایا؟حیرت انگیز انکشافات