جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

عشرت العباد خان اورتحریک انصاف؟خط کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خا ن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو خط بھیجا ہے ۔عشرت العباد کی جانب سے بھیجے گئے خط میں عمران اسماعیل سے کہا گیا ہے کہ میرے دور میں جو آپ نے تعاون کیا اس کا شکر گزار ہوں۔

میری کسی بات سے دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں ۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ آپ نے صوبے میں مثبت سیاسی کردار ادا کیا ہے ۔مستقبل میں بھی آپ سے دوستانہ مراسم کا خواہشمند ہوں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…