جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

وہ ملک جس کی حکومت پاکستانیوں کو مفت زمینیں دے رہی ہے،بڑی تعداد میں پاکستانی پہنچ گئے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیاہے کہ پاکستانی سرمایہ کاروں نے کینیاکارخ کرلیاہے اورکینیاکے ساحلی علاقے ممباسامیں 300فیکٹریاں لگاچکے ہیں جبکہ مزید سرمایہ کاری بھی کی جائے گی ۔انہوں نے بتایاکہ اس وجہ صرف یہ ہے کہ کینیاکی حکومت نے انہیں مفت زمین اورسہولتیں دیں ہیں جبکہ اس کے برعکس اب پاکستان میں سرمایہ کارجس عذاب سے گزرتے ہیں اس کی وجہ سے پاکستان میں کارورباری لوگ سرمایہ کاری کرنے سے ڈرتے ہیں ۔

ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق بجٹ پربحث کے دوران جب اپوزیشن کے دوارکان کوسپیکرنے بولنے کی اجازت دیناتھی لیکن اس موقع پرسپیکرایازصادق نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے گلے شکوے دورکرتے ہوئے انہیں ایوان میں بولنے کی اجازت دی۔شیخ ر شید نے اس موقع پراپنے سفرممباساکامختصرذکرکرتے ہوئے یہ انکشافات کئے اورساتھ ہی

انہوں نے یہ انکشاف بھی کردیاکہ راولپنڈی کے شریف خاندانو ںکے بچے اپنی گزراوقات کےلئے چوری چکاری کرتے ہیں ۔اس موقع پرشیخ رشید نے کہاکہ میں گزشتہ رمضان ممباسامیں گزارااوروہاں پرپاکستانی تاجروں نے میرے اعزازمیں افطارڈنربھی دیئے اوراس موقع پران کاروباری افراد نے کینیاکے ساحلی علاقےممباسامیں سرمایہ کاری کرنے کی وجوہات بتائیں جس پرکئی ارکان اسمبلی انکشافا ت سن کرحیران رہ گئے ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…