ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں دعا کے بعد بارش رک گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

رائے ونڈ (مانیٹرنگ ڈیسک )رائے ونڈمیں جاری عالمی تبلیغی اجتماع کے دوران آسمان پر گھٹائیں چھا جانے اور ہلکی ہلکی بوندا باندی پر تبلیغی اجتماع میں بارش نہ ہونے کیلئے اجتماعی دعا کرائی گئی جس کے بعد بارش رک گئی

جبکہ ادھر ہنگامی حالات میں مقامی مساجد اور فیکٹریوں کو مندوبین کیلئے جگہ بنانے کی ہدایات بھی کردی گئی تھیں تاکہ اجتماع میں شریک افراد کوکسی پریشانی کاسامنانہ کرناپڑے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…