اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں حساس ادارے حرکت میں،اہم ترین گرفتاریاں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کے افسران و جو انو ں کا تر نو ل ، سنگجا نی جی ٹی روڈ اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن، دوران سر چنگ چھ افغا نیو ں سمیت 137مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے مزارات کی سیکو ر ٹی کو مزید سخت کر نے کے لیے ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ پٹر ولنگ کو مزید مو ثر بنا یا جائے ، مشکو ک و مشتبہ افراد پر کڑ ی نظر رکھی جا ئے اور مزاروں پر آ نے والے زائر ین کی چیکنگ میٹل ڈیٹیکٹرز سے کی جا ئے ، تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے کاتھا نہ تر نو ل سنگجا نی جی ٹی روڈ اور گردو نواح کے علاقوں، زیر تعمیر پلا زوں ، روکشا پو ں، دکانو ں ، ہو ٹلز اور دیگر مقا ما ت پر پولیس کا سر چ آ پر یشن، اس سر چ آ پر یشن میں، ایس ڈی پی او صدر سرکل میڈم ارسلہ سلیم اور ایس ایچ او تھا نہ تر نو ل انسپکٹر منیر احمد جعفری سمیت دیگر افسران بھی شامل تھے۔ دوران سر چنگ چھ افغا نیو ں سمیت 137مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات کی جا رہی ہے ، حر است میں لیے گئے مشتبہ افراد سے تحقیقات جا ری ہے ۔ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد سا جد کیا نی کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں ۔ مزید بر آں ایس ایس پی اسلام آ با د نے اسلام آ باد میں مزارات کی سیکور ٹی کو سخت کر نے کی احکا ما ت جا ر ی کر دئیے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…