بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بحریہ ٹاﺅن اور حیات ہوٹلز کارپوریشن نے 600ملین ڈالر کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیئے‎

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)بحریہ ٹاﺅن نے بڑی خبر سنادی، تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاﺅن اور حیات ہوٹلز کارپوریشن نے 600ملین ڈالر کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں جس کی رو سے پاکستان میں حیات ہوٹلز کارپوریشن کیلئے چار ہوٹلز کی بحریہ ٹاﺅن کراچی،اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں تعمیر کی جائے

گی، جس کے بعد پاکستان کی ہوٹل انڈسٹری میں حیات ہوٹلزکا شاندار اورتاریخی آغاز ہوگا، حیات ہوٹلز کارپوریشن کے زیر انتظام اسلام آباد میں 400گیسٹ رومز کے علاوہ 18ہولز گالف کورس اور گالف کلب ہاﺅس کا بھی آغاز کیاجائے گاجبکہ کراچی میں پاکستان کے پہلے برینڈڈ36ہولز گالف ریزروٹ کا آغاز کیاجائے

گا،راولپنڈی میں 165رومز پر مشتمل عالمی سطح کی سہولیات سے مزئین 165رومز پر مشتمل ہوٹل تعمیر کیاجائے گاجبکہ لاہور میں 220رومز پر مشتمل ہوٹل ٹاورکی تعمیر کی جائے گی۔‎‎

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…