کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف ہندو بھی نکل پڑے،پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان
پشاور(این این آئی)کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پشاور کی ہندو برادری نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اور انڈیا اور مودی کے خلاف نعرہ بازی کی۔ کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف پشاور کی ہندوبرادری نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے… Continue 23reading کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف ہندو بھی نکل پڑے،پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان