کراچی،اسلحہ تو اسلحہ ہے اسلحے پر لگائی جانیوالی گریس بھی پاکستان کی نہیں،حیرت انگیز انکشاف
کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے عزیز آباد میں مکان سے برآمد ہونیوالا اسلحہ غیر ملکی نکلا، اسلحے پر لگائی گئی گریس بھی پاکستان میں نہیں ملتی۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عزیز آباد میں مکان سے برآمد ہونیوالے اسلحہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ برآمد… Continue 23reading کراچی،اسلحہ تو اسلحہ ہے اسلحے پر لگائی جانیوالی گریس بھی پاکستان کی نہیں،حیرت انگیز انکشاف